سورۃ القارعة 101:10
وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا هِيَهۡ ﴿١٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟
Aur tumhein kya khabar kay woh kya cheez hai
اور تم کیا جانتے ہو کہ وہ کیا ہے ؟
اور تمہیں کیا خبر کہ وہ کیا چیز ہے ؟
تجھے کیا معلوم کہ وه کیا ہے.
اور تم کیا جانو کہ وہ کیا ہے
اور تو کیا سمجھا وہ کیا ہے
اور تمہیں کیا خبر کہ وہ کیا چیز ہے؟