سورۃ العصر 103:2
إِنَّ ٱلۡإِنسَٰنَ لَفِي خُسۡرٍ ﴿٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہ انسان نقصان میں ہے
Insan dar haqeeqat badey khasarey(nuksaan) mein hai
یقینا انسان خسارے میں ہے۔
انسان درحقیقت خسارے میں ہے ،
بیشک (بالیقین) انسان سرتا سر نقصان میں ہے.
بے شک انسان گھاٹے میں ہے
مقرر انسان ٹوٹے میں ہے
انسان درحقیقت بڑے خسارے میں ہے