سورۃ الماعون 107:4
فَوَيۡلٞ لِّلۡمُصَلِّينَ ﴿٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے
Phir tabahi hai un namaz padhne walon ke liye
تو بربادی ہے ان نماز پڑھنے والوں کے لیے
پھر تباہی ہے ان نماز پڑھنے والوں کے لئے
ان نمازیوں کے لئے افسوس (اور ویل نامی جہنم کی جگہ) ہے.
پس تباہی ہے ان نماز پڑھنے والوں کے لیے
پھر خرابی ہے اُن نمازیوں کی
پھر تباہی ہے اُن نماز پڑھنے والوں کے لیے