سورۃ الكافرون 109:2
لَآ أَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُونَ ﴿٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا
Main unki ibadat nahin karta jinki ibadat tum karte ho
میں ان کو ہرگز نہیں پوجتا جن کو تم پوجتے ہو۔
میں ان کی عبادت نہیں کرتا جن کی عبادت تم کرتے ہو ،
نہ میں عبادت کرتا ہوں اس کی جس کی تم عبادت کرتے ہو.
میں ان کی عبادت نہیں کروں گا جن کی عبادت تم کرتے ہو
میں نہیں پوجتا جسکو تم پوجتے ہو
میں اُن کی عبادت نہیں کرتا جن کی عبادت تم کرتے ہو،