سورۃ هود 11:96
وَلَقَدۡ أَرۡسَلۡنَا مُوسَىٰ بِـَٔايَٰتِنَا وَسُلۡطَٰنٖ مُّبِينٍ ﴿٩٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں اور دلیل روشن دے کر بھیجا
Aur Moosa ko humne apni nishaniyon aur khuli khuli sanad e mamoriyat (clear authority) ke saath Firoun aur uske ayan e sultanat ki taraf bheja
اور ہم نے بھیجا موسیٰ کو اپنی آیات اور واضح سند کے ساتھ
اور موسیٰ ” کو ہم نے اپنی نشانیوں اور کھلی سند ماموریت کے ساتھ
اور یقیناً ہم نے ہی موسیٰ کو اپنی آیات اور روشن دلیلوں کے ساتھ بھیجا تھا.
اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیوں اور واضح سند کے ساتھ بھیجا
اور البتہ بھیج چکے ہیں ہم موسٰی کو اپنی نشانیاں اور واضح سند دے کر
اور موسیٰؑ کو ہم نے اپنی نشانیوں اور کھلی کھلی سند ماموریت کے ساتھ فرعون اور اس کے اعیان سلطنت کی طرف بھیجا