quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ يوسف 12:22

وَلَمَّا بَلَغَ أَشُدَّهُۥٓ ءَاتَيۡنَٰهُ حُكۡمٗا وَعِلۡمٗاۚ وَكَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَ ﴿٢٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جب وہ اپنی جوانی کو پہنچے تو ہم نے ان کو دانائی اور علم بخشا۔ اور نیکوکاروں کو ہم اسی طرح بدلہ دیا کرتے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur jab woh apni poori jawani ko pahuncha to humne usey quwwat e faisla aur ilam ata kiya, is tarah hum neik logon ko jaza dete hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور جب آپ اپنی جوانی کو پہنچ گئے تو ہم نے آپ کو حکم اور علم عطا کیا اور اسی طرح ہم محسنین کو بدلہ دیتے ہیں
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور جب وہ اپنی پوری جوانی کو پہنچا تو ہم نے اسے قوت فیصلہ اور علم عطا کیا ، اس طرح ہم نیک لوگوں کو جزا دیتے ہیں
— Fi Zilal al-Qur'an
اور جب (یوسف) پختگی کی عمر کو پہنچ گئے ہم نے اسے قوت فیصلہ اور علم دیا، ہم نیک کاروں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور جب وہ اپنی پختگی کو پہنچا ہم نے اس کو حکم اور علم عطا کیا اور نیکی کرنے والوں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
اور جب پہنچ گیا اپنی قوت کو دیا ہم نے اسکو حکم اور علم اور ایسا ہی بدلہ دیتےہیں ہم نیکی والوں کو
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور جب وہ اپنی پُوری جوانی کو پہنچا تو ہم نے اُسے قوتِ فیصلہ اور علم عطا کیا، اِس طرح ہم نیک لوگوں کو جزا دیتے ہیں
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں