سورۃ الحجر 15:1
الٓرۚ تِلۡكَ ءَايَٰتُ ٱلۡكِتَٰبِ وَقُرۡءَانٖ مُّبِينٖ ﴿١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
آلرا۔ یہ خدا کی کتاب اور قرآن روشن کی آیتیں ہیں
Alif Laam Raa .. yeh aayat hain kitab e ilahi aur Quran e mubeen ki
الۗرٰ یہ (اللہ کی) کتاب اور قرآن مبین کی آیات ہیں
ا۔ ل۔ ر۔ یہ آیات ہیں کتاب الٰہی اور قرآن مبین کی۔
الرٰ، یہ کتاب الٰہی کی آیتیں ہیں اور کھلے اور روشن قرآن کی.
الریہ آیتیں ہیں کتاب کی اور ایک واضح قرآن کی
یہ آیتیں ہیں کتاب کی اور واضح قراآن کی
ا۔ل۔ر، یہ آیات ہیں کتابِ الہٰی اور قرآن ِ مبین کی۔