سورۃ الكهف 18:100
وَعَرَضۡنَا جَهَنَّمَ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡكَٰفِرِينَ عَرۡضًا ﴿١٠٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اُس روز جہنم کو کافروں کے سامنے لائیں گے
Aur woh din hoga jab hum jahannum ko kafiron ke saamne layenge
اور اس روز ہم جہنم کو کافروں کے سامنے لے آئیں گے
اور وہ دن ہوگا جب ہم جہنم کو کافروں کے سامنے لائیں گے
اس دن ہم جہنم کو (بھی) کافروں کے سامنے ﻻکھڑا کر دیں گے.
اور اس دن ہم جہنم کو منکروں کے سامنے لائیں گے
اور دکھلا دیں ہم دوزخ اس دن کافروں کو سامنے
اور وہ دن ہوگا جب ہم جہنم کو کافروں کے سامنے لائیں گے