سورۃ الكهف 18:85
فَأَتۡبَعَ سَبَبًا ﴿٨٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو اس نے (سفر کا) ایک سامان کیا
Usne (pehle magrib ki taraf ek mohim ka) sar o samaan kiya
تو اس نے ایک (مہم کا) سروسامان کیا
اس نے (پہلے مغرب کی طرف ایک مہم کا) سرو سامان کیا
وه ایک راه کے پیچھے لگا.
پھر ذوالقرنین ایک راہ کے پیچھے چلا
پھر پیچھے پڑا ایک سامان کے
اس نے (پہلے مغرب کی طرف ایک مہم کا) سر و سامان کیا