سورۃ مريم 19:57
وَرَفَعۡنَٰهُ مَكَانًا عَلِيًّا ﴿٥٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہم نے ان کو اونچی جگہ اُٹھا لیا تھا
Aur usey humne buland muqaam par uthaya tha
اور ہم نے انہیں اٹھایا بلند مقام پر
اور اسے ہم نے بلند مقام پر اٹھایا تھا
ہم نےاسے بلند مقام پر اٹھا لیا.
اور ہم نے اس کو بلند رتبہ تک پہنچایا
اور اٹھا لیا ہم نے اسکو ایک اونچے مکان پر
اور اُسے ہم نے بلند مقام پر اُٹھایا تھا۔