سورۃ طه 20:9
وَهَلۡ أَتَىٰكَ حَدِيثُ مُوسَىٰٓ ﴿٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور کیا تمہیں موسیٰ (کے حال) کی خبر ملی ہے
Aur tumhein kuch Moosa ki khabar bhi pahunchi hai
اور کیا آپ ﷺ تک پہنچی ہے موسیٰ ؑ کی خبر
کیا موسیٰ ؐ کا قصہ تمہیں معلوم ہے ‘
تجھے موسیٰ (علیہ السلام) کا قصہ بھی معلوم ہے؟
اور کیا تم کو موسیٰ کی بات پہنچی ہے
اور پہنچی ہے تجھ کو بات موسٰی کی
اور تمہیں کچھ موسیٰؑ کی خبر بھی پہنچی ہے؟