سورۃ طه 20:95
قَالَ فَمَا خَطۡبُكَ يَٰسَٰمِرِيُّ ﴿٩٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر (سامری سے) کہنے لگے کہ سامری تیرا کیا حال ہے؟
Moosa ne kaha “Aur Saamri, tera kya maamla hai?”
موسیٰ ؑ ٰ نے کہا : اے سامری ! تمہارا کیا معاملہ ہے
موسیٰ نے کہا ” اور سامری ، تیرا کیا معاملہ ہے ؟
موسیٰ (علیہ السلام) نے پوچھا سامری تیرا کیا معاملہ ہے.
موسیٰ نے کہا کہ اے سامری، تمھارا کیا معاملہ ہے
کہا موسٰی نے اب تیری کیا حقیقت ہے اے سامری
موسیٰؑ نے کہا "اور سامری، تیرا کیا معاملہ ہے؟"