سورۃ الشعراء 26:104
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ ﴿١٠٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور تمہارا پروردگار تو غالب اور مہربان ہے
Aur haqeeqat yeh hai ke tera Rubb zabardast bhi hai aur raheem bhi
اور یقیناً آپ ﷺ کا رب بہت زبردست نہایت رحم کرنے والا ہے
اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی۔ “
یقیناً آپ کا پروردگار ہی غالب مہربان ہے.
اور بے شک تیرا رب زبردست ہے، رحمت والا ہے
اور تیرا رب وہی ہے زبردست رحم والا
اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی