سورۃ الشعراء 26:125
إِنِّي لَكُمۡ رَسُولٌ أَمِينٞ ﴿١٢٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
میں تو تمہارا امانت دار پیغمبر ہوں
Main tumhare liye ek amaanat-daar Rasool hoon
یقیناً میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ؑ ہوں
میں تمہارے لئے ایک امانت دار رسول ہوں
میں تمہارا امانتدار پیغمبر ہوں.
میں تمھارے ليے ایک معتبر رسول ہوں
میں تمہارے پاس پیغام لانے والا معتبر ہوں
میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں