سورۃ الشعراء 26:133
أَمَدَّكُم بِأَنۡعَٰمٖ وَبَنِينَ ﴿١٣٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس نے تمہیں چارپایوں اور بیٹوں سے مدد دی
Tumhein jaanwar diye, auladein di
اس نے تمہیں مدد پہنچائی ہے چوپایوں اور بیٹوں کے ذریعے
تمہیں جانور دیئے ، اولاد دی
اس نے تمہاری مدد کی مال سے اور اوﻻد سے.
اس نے تمھاری مدد کی چوپایوں اور اولاد سے
پہنچائے تم کو چوپائے اور بیٹے
تمہیں جانور دیے، اولادیں دیں