سورۃ الشعراء 26:140
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ ﴿١٤٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور تمہارا پروردگار تو غالب اور مہربان ہے
Aur haqeeqat yeh hai ke tera Rubb zabardast bhi hai aur raheem bhi
اور (اے نبی ﷺ !) آپ کا رب زبردست ہے نہایت رحم فرمانے والا
اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی۔ “
بیشک آپ کا رب وہی غالب مہربان.
اور بے شک تمھارا رب وہ زبردست ہے، رحمت والا ہے
اور تیرا رب وہی ہے زبردست رحم والا
اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی