سورۃ الشعراء 26:161
إِذۡ قَالَ لَهُمۡ أَخُوهُمۡ لُوطٌ أَلَا تَتَّقُونَ ﴿١٦١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جب ان سے ان کے بھائی لوط نے کہا کہ تم کیوں نہیں ڈرتے؟
Yaad karo jabke unke bhai Lut ne unsey kaha tha “kya tum darte nahin
جب کہا ان سے ان کے بھائی لوط ؑ نے کہ کیا تم ڈرتے نہیں ہو
یاد کرو جب کہ ان کے بھائی لوط نے ان سے کہا تھا ” کیا تم ڈرتے نہیں ؟
ان سے ان کے بھائی لوط (علیہ السلام) نے کہا کیا تم اللہ کا خوف نہیں رکھتے؟
جب ان کے بھائی لوط نے ان سے کہا، کیا تم ڈرتے نہیں
جب کہا ان کو انکے بھائی لوط نے کیا تم ڈرتے نہیں
یاد کرو جبکہ ان کے بھائی لوطؑ نے ان سے کہا تھا "کیا تم ڈرتے نہیں؟