سورۃ الشعراء 26:67
إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأٓيَةٗۖ وَمَا كَانَ أَكۡثَرُهُم مُّؤۡمِنِينَ ﴿٦٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بےشک اس (قصے) میں نشانی ہے۔ لیکن یہ اکثر ایمان لانے والے نہیں
Is waqiye mein ek nishani hai, magar in logon mein se aksar manney waley nahin hain
یقیناً اس میں ایک نشانی ہے لیکن ان کی اکثریت ایمان لانے والی نہیں ہے
” اس واقعہ میں ایک نشانی ہے مگر ان لوگوں میں سے اکثر ماننے والے نہیں ہیں۔ “
یقیناً اس میں بڑی عبرت ہے اور ان میں کےاکثر لوگ ایمان والے نہیں.
بے شک اس کے اندر نشانی ہے اور ان میں سے اکثر ماننے والے نہیں ہیں
اس چیز میں ایک نشانی ہے اور نہیں تھے بہت لوگ ان میں ماننے والے
اس واقعہ میں ایک نشانی ہے ،مگر اِن لوگوں میں سے اکثر ماننے والے نہیں ہیں