سورۃ الشعراء 26:69
وَٱتۡلُ عَلَيۡهِمۡ نَبَأَ إِبۡرَٰهِيمَ ﴿٦٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ان کو ابراہیم کا حال پڑھ کر سنا دو
Aur inhein Ibrahim ka qissa sunao
اور ان کو ابراہیم ؑ کی خبر پڑھ کر سنائیے
” اور انہیں ابراہیم کا قصہ سنائو
انہیں ابراہیم (علیہ السلام) کا واقعہ بھی سنادو.
اور ان کو ابراہیم کا قصہ سناؤ
اور سنا دے ان کو خبر ابراہیم کی
اور اِنہیں ابراہیمؑ کا قصہ سُناوٴ