سورۃ الشعراء 26:79
وَٱلَّذِي هُوَ يُطۡعِمُنِي وَيَسۡقِينِ ﴿٧٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور وہ جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے
Jo mujhey khilata aur pilata hai
اور وہی ہے جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے
جو مجھے کھلاتا ہے اور پلاتا ہے
وہی ہے جو مجھے کھلاتا پلاتا ہے.
اور جو مجھ کو کھلاتا ہے اور پلاتا ہے
اور وہ جو مجھ کو کھلاتا ہے اور پلاتا ہے
جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے