سورۃ النمل 27:2
هُدٗى وَبُشۡرَىٰ لِلۡمُؤۡمِنِينَ ﴿٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
مومنوں کے لئے ہدایت اور بشارت
Hidayat aur basharat un iman laney walon ke liye
یہ ہدایت اور بشارت ہے اہل ایمان کے لیے
” ہدایت اور بشارت ان ایمان لانے والوں کے لئے۔ “
ہدایت اور خوشخبری ایمان والوں کے لیے.
رہنمائی اور خوش خبری ایمان والوں کے ليے
ہدایت اور خوشخبری ایمان والوں کے واسطے
ہدایت اور بشارت اُن ایمان لانے والوں کے لیے