سورۃ العنكبوت 29:59
ٱلَّذِينَ صَبَرُواْ وَعَلَىٰ رَبِّهِمۡ يَتَوَكَّلُونَ ﴿٥٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جو صبر کرتے اور اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں
Un logon ke liye jinhon ne sabr kiya hai aur jo apne Rubb par bharosa karte hain
وہ لوگ جنہوں نے صبر کیا اور وہ اپنے رب پر توکلّ کرتے ہیں
ان لوگوں کے لیے جنہوں نے صبر کیا ہے اور جو اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں
وه جنہوں نے صبر کیا، اور اپنے رب تعالیٰ پر بھروسہ رکھتے ہیں.
کیا ہی اچھا اجر ہے عمل کرنے والوں کا جنھوں نے صبر کیا اور جو اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ہیں
جنہوں نے صبر کیا اور اپنے رب پر بھروسہ رکھا
ان لوگوں کے لیے جنہوں نے صبر کیا ہے اور جو اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں۔