سورۃ الأحزاب 33:42
وَسَبِّحُوهُ بُكۡرَةٗ وَأَصِيلًا ﴿٤٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور صبح اور شام اس کی پاکی بیان کرتے رہو
Aur subah o shaam uski tasbeeh karte raho
اور صبح وشام اس کی تسبیح کرتے رہو۔
اور صبح و شام اس کی تسبیح کرتے رہو
اور صبح وشام اس کی پاکیزگی بیان کرو.
اور اس کی تسبیح کرو صبح اور شام
اور پاکی بولتے رہو اسکی صبح اور شام
اور صبح و شام اس کی تسبیح کرتے رہو