سورۃ الصافات 37:1
وَٱلصَّـٰٓفَّـٰتِ صَفّٗا ﴿١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
قسم ہے صف باندھنے والوں کی پرا جما کر
Qataar dar qataar saff baandhne walon ki kasam
قسم ہے ان (فرشتوں) کی جو قطار در قطار صفیں باندھے حاضر رہتے ہیں
قطار در قطار باندھنے والوں کی قسم
قسم ہے صف باندھنے والے (فرشتوں) کی.
قسم ہے قطار درقطار صف باندھنے والے فرشتوں کی
قسم ہے صف باندھنے والوں کی قطار ہو کر
قطار در قطار صف باندھنے والوں کی قسم