سورۃ الصافات 37:128
إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَ ﴿١٢٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ہاں خدا کے بندگان خاص (مبتلائے عذاب نہیں) ہوں گے
Bajuz un bandagaan e khuda ke jinko khaalis karliya gaya tha
سوائے اللہ کے ان بندوں کے جنہیں خالص کرلیا گیا۔
، بجران بندگان خدا کے جن کو خالص کرلیا گیا تھا
سوائے اللہ تعالی کے مخلص بندوں کے.
مگر جو اللہ کے خاص بندے تھے
مگر جو بندے ہیں اللہ کے چنے ہوئے
بجز اُن بندگانِ خدا کے جن کو خالص کر لیا گیا تھا۔