سورۃ الصافات 37:156
أَمۡ لَكُمۡ سُلۡطَٰنٞ مُّبِينٞ ﴿١٥٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
یا تمہارے پاس کوئی صریح دلیل ہے
Ya phir tumhare paas apni in baaton ke liye koi saaf sanad (daleel) hai
کیا تمہارے پاس کوئی واضح سند موجود ہے ؟
یا پھر تمہارے پاس اپنی ان باتوں کے لیے کوئی صاف سند ہے
یا تمہارے پاس اس کی کوئی صاف دلیل ہے.
کیا تمھارے پاس کوئی واضح دلیل ہے
یا تمہارے پاس کوئی سند ہے کھلی
یا پھر تمہارے پاس اپنی ان باتوں کے لیے کوئی صاف سند ہے