سورۃ الصافات 37:182
وَٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴿١٨٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور سب طرح کی تعریف خدائے رب العالمین کو (سزاوار) ہے
Aur saari taarif Allah Rabbul Aalameen hi ke liye hai
اور ُ کل حمد اور تمام شکر اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا ربّ ہے۔
اور ساری تعریف اللہ رب العالمین ہی کے لئے ہے۔
اور سب طرح کی تعریف اللہ کے لئے ہے جو سارے جہان کا رب ہے.
اور ساری تعریف اللہ کے لیے ہے جو رب ہے سارے جہان کا
اور سب خوبی ہے اللہ کو جو رب ہے سارے جہان کا
اور ساری تعریف اللہ ربّ العالمین ہی کے لیے ہے