سورۃ الصافات 37:3
فَٱلتَّـٰلِيَٰتِ ذِكۡرًا ﴿٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر ذکر (یعنی قرآن) پڑھنے والوں کی (غور کرکر)
Phir unki kasam jo kalaam e naseehat sunane waley hain
پھر قسم ہے ان کی جو تلاوت کرنے والے ہیں ذکر کی
پھر ان کی قسم جو کلام نصیحت سنانے والے ہیں
پھر ذکر اللہ کی تلاوت کرنے والوں کی.
پھر ان کی جو نصیحت سنانے والے ہیں
پھر پڑھنے والوں کی یاد کر کر
پھر اُن کی قسم جو کلامِ نصیحت سُنانے والے ہیں،