سورۃ الصافات 37:78
وَتَرَكۡنَا عَلَيۡهِ فِي ٱلۡأٓخِرِينَ ﴿٧٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور پیچھے آنے والوں میں ان کا ذکر (جمیل باقی) چھوڑ دیا
Aur baad ki nasalon mein iski taarif o tausif chodh di
اور ہم نے اسی (کے طریقے) پر بعد میں آنے والوں میں سے بھی (کچھ لوگوں کو) چھوڑا۔
اور بعد کی نسلوں میں اس کی تعریف و توصیف چھوڑ دی
اور ہم نے اس کا (ذکر خیر) پچھلوں میں باقی رکھا.
اور ہم نے اس کے طریقہ پر پچھلوں میں ایک گروہ کو چھوڑا
اور باقی رکھا اس پر پچھلے لوگوں میں
اور بعد کی نسلوں میں اس کی تعریف و توصیف چھوڑ دی