سورۃ الصافات 37:82
ثُمَّ أَغۡرَقۡنَا ٱلۡأٓخَرِينَ ﴿٨٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر ہم نے دوسروں کو ڈبو دیا
Phir dusre giroh ko humne garq (drown) kardiya
پھر ہم نے غرق کردیا باقی سب کو۔
پھر دوسرے گروہ کو ہم نے غرق کردیا “۔
پھر ہم نے دوسروں کو ڈبو دیا.
پھر ہم نے دوسروں کوغرق کردیا
پھر ڈوبا دیا ہم نے دوسروں کو
پھر دوسرے گروہ کو ہم نے غرق کر دیا