سورۃ غافر 40:2
تَنزِيلُ ٱلۡكِتَٰبِ مِنَ ٱللَّهِ ٱلۡعَزِيزِ ٱلۡعَلِيمِ ﴿٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس کتاب کا اتارا جانا خدائے غالب ودانا کی طرف سے ہے
Is kitaab ka nuzul Allah ki taraf se hai jo zabardast hai, sab kuch jaanne wala hai
نازل کیا جانا ہے اس کتاب کا اس اللہ کی جانب سے جو زبردست ہے صاحب علم ہے
اس کتاب کا نزول اللہ کی طرف سے ہے جو زبردست ہے
اس کتاب کا نازل فرمانا اس اللہ کی طرف سے ہے جو غالب اور دانا ہے.
یہ کتاب اتاری گئی ہے اللہ کی طرف سے جو زبردست ہے، جاننے والا ہے
اتارنا کتاب کا اللہ سے ہے جو زبردست ہے خبردار
اِس کتاب کا نزول اللہ کی طرف سے ہے جو زبردست ہے، سب کچھ جاننے والا ہے