سورۃ الأحقاف 46:2
تَنزِيلُ ٱلۡكِتَٰبِ مِنَ ٱللَّهِ ٱلۡعَزِيزِ ٱلۡحَكِيمِ ﴿٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یہ) کتاب خدائے غالب (اور) حکمت والے کی طرف سے نازل ہوئی ہے
Is kitaab ka nuzul Allah zabardast aur dana ki taraf se hai
اس کتاب کا اتارا جانا ہے اس اللہ کی طرف سے جو زبردست کمال حکمت والا ہے۔
، اس کتاب کا نزول اللہ زبردست اور دانا کی طرف سے ہے
اس کتاب کا اتارنا اللہ تعالیٰ غالب حکمت والے کی طرف سے ہے.
یہ کتاب اللہ زبردست، حکمت والے کی طرف سے اُتاری گئی ہے
اتارنا کتاب کا ہے اللہ زبردست حکمت والے کی طرف سے
اِس کتاب کا نزول اللہ زبردست اور دانا کی طرف سے ہے۔