سورۃ النجم 53:22
تِلۡكَ إِذٗا قِسۡمَةٞ ضِيزَىٰٓ ﴿٢٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
یہ تقسیم تو بہت بےانصافی کی ہے
Yeh to badi dhandhli (unjust/unfair) ki taqseem hui
یہ تو بہت بھونڈی تقسیم ہے
یہ تو پھر بڑی دھاندلی کی تقسیم ہوئی۔
یہ تو اب بڑی بےانصافی کی تقسیم ہے.
یہ تو بہت بے ڈھنگی تقسیم ہوئی
یہ بانٹا تو بہت بھونڈا
یہ تو بڑی دھاندلی کی تقسیم ہوئی!