سورۃ الرحمن 55:62
وَمِن دُونِهِمَا جَنَّتَانِ ﴿٦٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ان باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہیں
Aur un do baaghon ke alawa do baagh aur hongey
اور ان سے پرے دو جنتیں اور بھی ہیں
اور ان دو باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہوں گے۔
اور ان کے سوا دو جنتیں اور ہیں.
اور ان کے سوا دو باغ اور ہیں
اور اُن دو کے سوائے اور دو باغ ہیں
اور ان دو باغوں کے علاوہ دوباغ اور ہوں گے۔