سورۃ الرحمن 55:66
فِيهِمَا عَيۡنَانِ نَضَّاخَتَانِ ﴿٦٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ان میں دو چشمے ابل رہے ہیں
Dono baaghon mein do chashmey (springs) fawwaron ki tarah ubaltey (gushing) huey
ان میں دو چشمے ہوں گے ابلتے ہوئے۔
دونوں باغوں میں دو چشمے فواروں کی طرح ابلتے ہوئے
ان میں دو (جوش سے) ابلنے والے چشمے ہیں.
ان میں دوچشمے ہوں گے ابلتے ہوئے
اُن میں دو چشمے ہیں ابلتے ہوئے
دونوں باغوں میں دو چشمے فواروں کی طرح ابلتے ہوئے