سورۃ الواقعة 56:55
فَشَٰرِبُونَ شُرۡبَ ٱلۡهِيمِ ﴿٥٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور پیو گے بھی تو اس طرح جیسے پیاسے اونٹ پیتے ہیں
Toans (thirst) lagey huey ount (camel) ki tarah piogey
اور ایسے پیو گے جیسے پیاس کا مارا اونٹ پیتا ہے۔
تو نس لگے ہوئے اونٹ کی طرح پیو گے۔
پھر پینے والے بھی پیاسے اونٹوں کی طرح.
پھرپیاسے اونٹوں کی طرح پیوگے
پھر پیو گے جیسے پئیں اونٹ تونسے ہوئے
تونس لگے ہوئے اونٹ کی طرح پیو گے