سورۃ الواقعة 56:75
۞فَلَآ أُقۡسِمُ بِمَوَٰقِعِ ٱلنُّجُومِ ﴿٧٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ہمیں تاروں کی منزلوں کی قسم
Pas nahin main kasam khata hoon taaron ke mawake (setting or the mansions, etc.) ki
پس نہیں ! قسم ہے مجھے ان مقامات کی جہاں ستارے ڈوبتے ہیں۔
پس میں قسم نہیں کھاتا تاروں کے مواقع کی
پس میں قسم کھاتا ہوں ستاروں کے گرنے کی.
پس نہیں ، میں قسم کھاتا ہوں ستاروں کے مواقع کی
سو میں قسم کھاتا ہوں تاروں کے ڈوبنے کی
پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں تاروں کے مواقع کی