quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ القلم 68:50

فَٱجۡتَبَٰهُ رَبُّهُۥ فَجَعَلَهُۥ مِنَ ٱلصَّـٰلِحِينَ ﴿٥٠﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

پھر پروردگار نے ان کو برگزیدہ کرکے نیکوکاروں میں کرلیا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aakhir-e-kaar uske Rubb ne usey barguzida (exalted) farma liya aur usey saleh bandon mein shamil kardiya
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تو اس کے ربّ نے اس کو ُ چن لیا اور اسے پھر صالحین میں سے کردیا۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
آخر کار اس کے رب نے اسے برگزیدہ فرما لیا اور اسے صالح بندوں میں شامل کردیا “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اسے اس کے رب نے پھر نوازا اور اسے نیک کاروں میں کر دیا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پھر اس کے رب نے اس کو نوازا،پس اس کونیکوں میں شامل کردیا
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر نوازا اُسکو اسکے رب نے پھر کر دیا اُسکو نیکوں میں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
آخرکار اُس کے رب نے اسے برگزیدہ فرما لیا اور اِسے صالح بندوں میں شامل کر دیا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں