سورۃ الأعراف 7:174
وَكَذَٰلِكَ نُفَصِّلُ ٱلۡأٓيَٰتِ وَلَعَلَّهُمۡ يَرۡجِعُونَ ﴿١٧٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اسی طرح ہم (اپنی) آیتیں کھول کھول کر بیان کرتے ہیں تاکہ یہ رجوع کریں
Dekho, is tarah hum nishanyan wazeh taur par pesh karte hain aur isliye karte hain ke yeh log palat aayein
اور ہم اسی طرح اپنی آیات کو تفصیل سے بیان کردیتے ہیں تاکہ وہ رجوع کریں۔
دیکھو اس طرح ہم نشانیاں واضح طور پر پیش کرتے ہیں۔ اور اس لیے کرتے ہیں کہ یہ لوگ پلٹ آئیں
ہم اسی طرح آیات کو صاف صاف بیان کرتے ہیں اور تاکہ وه باز آجائیں۔
اور اس طرح ہم اپنی نشانیاں کھول کر بیان کرتے ہیں تاکہ وہ رجوع کریں
اور یوں ہم کھول کر بیان کرتے ہیں باتیں تاکہ وہ پھر آئیں
دیکھو، اِس طرح ہم نشانیاں واضح طور پر پیش کرتے ہیں۔ اور اس لیے کرتے ہیں کہ یہ لوگ پلٹ آئیں۔