سورۃ نوح 71:22
وَمَكَرُواْ مَكۡرٗا كُبَّارٗا ﴿٢٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور وہ بڑی بڑی چالیں چلے
In logon ne bada bhaari makr (plot) ka jaal phaila rakkha hai
اور ان لوگوں نے ایک چال بھی چلی بہت بڑی چال۔
ان لوگوں نے بڑا بھاری مکر کا جال پھیلا رکھا ہے۔
اور ان لوگوں نے بڑا سخت فریب کیا.
اور انھوں نے بڑی تدبیریں کیں
اور داؤ کیا ہے بڑ اداؤ
اِن لوگوں نے بڑا بھاری مکر کا جال پھیلا رکھا ہے۔