سورۃ المدثر 74:30
عَلَيۡهَا تِسۡعَةَ عَشَرَ ﴿٣٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس پر اُنیس داروغہ ہیں
Unnis (ninteen) karkoon uspar muqarrar hain
اس پر انیس (19) داروغے مقرر ہیں۔
انیس کارکن اس پر مقرر ہیں “۔
اور اس میں انیس (فرشتے مقرر) ہیں.
اس پر فرشتے ہیں
اُس پر مقرر ہیں انیس فرشتے
اُنّیس کارکن اُس پر مقرر ہیں۔۔۔۔