سورۃ المدثر 74:40
فِي جَنَّـٰتٖ يَتَسَآءَلُونَ ﴿٤٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(کہ) وہ باغہائے بہشت میں (ہوں گے اور) پوچھتے ہوں گے
Jo jannaton mein hongey, wahan woh
وہ جنتوں میں ہوں گے پوچھتے ہوں گے۔
جو جنتوں میں ہوں گی ، وہ پوچھیں گے ”
کہ وه بہشتوں میں (بیٹھے ہوئے) گناه گاروں سے.
وہ باغوں میں ہوں گے، پوچھتے ہوں گے
باغوں میں ہیں مل کر پوچھتے ہیں
جو جنتوں میں ہوں گے وہاں وہ،