سورۃ المدثر 74:44
وَلَمۡ نَكُ نُطۡعِمُ ٱلۡمِسۡكِينَ ﴿٤٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور نہ فقیروں کو کھانا کھلاتے تھے
Aur miskeen ko khana nahin khilate thay
اور نہ ہم مسکین کو کھانا کھلاتے تھے۔
اور مسکین کو کھانا نہیں کھلاتے تھے ،
نہ مسکینوں کو کھانا کھلاتے تھے.
اور ہم غریبوں کو کھانا نہیں کھلاتے تھے
اور نہ تھے کھانا کھلاتے محتاج کو
اور مسکین کو کھانا نہیں کھلاتے تھے،