سورۃ المدثر 74:8
فَإِذَا نُقِرَ فِي ٱلنَّاقُورِ ﴿٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جب صور پھونکا جائے گا
Accha jab soor mein phook maari jayegi
جب صور میں پھونکا جائے گا۔
اچھا ، جب صور میں پھونک ماری جائے گی ،
پس جب کہ صور میں پھونک ماری جائے گی.
پھر جب صور پھونکا جائے گا
پھر جب بجنے لگے وہ کھوکھری چیز
اچھا، جب صور میں پھونک ماری جائے گی