سورۃ النبإ 78:15
لِّنُخۡرِجَ بِهِۦ حَبّٗا وَنَبَاتٗا ﴿١٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تاکہ اس سے اناج اور سبزہ پیدا کریں
Taa-ke iske zariye se galla(grain) aur sabzi
تاکہ اس کے ذریعے سے ہم نکالیں اناج اور دوسرے نباتات۔
تاکہ اس کے ذریعے سے غلہ سبزی
تاکہ اس سے اناج اور سبزه اگائیں.
تاکہ ہم اس کے ذریعہ سے اُگائیں غلہ اور سبزی
تاکہ ہم نکالیں اس سے اناج اور سبزہ
تاکہ اس کے ذریعہ سے غلہ اور سبزی