سورۃ عبس 80:36
وَصَٰحِبَتِهِۦ وَبَنِيهِ ﴿٣٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اپنی بیوی اور اپنے بیٹے سے
Aur apni biwi aur apni aulad se bhagega
اور اپنی بیوی سے اور اپنے بیٹوں سے۔
اور اپنی بیوی اور اپنی اولاد سے بھاگے گا۔
اور اپنی بیوی اور اپنی اوﻻد سے بھاگے گا.
او ر اپنی بیوی سے اور اپنے بیٹوں سے
اور اپنی ساتھ والی سے اور اپنے بیٹوں سے
اور اپنی بیوی اور اپنی اولاد سے بھاگے گا۔