سورۃ التكوير 81:9
بِأَيِّ ذَنۢبٖ قُتِلَتۡ ﴿٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہ وہ کس گناہ پرماری گئی
ke woh kis kasoor mei mari gayi
کہ وہ کس گناہ کی پاداش میں قتل کی گئی تھی ؟
کہ وہ کسی قصور میں ماری گئی ؟
کہ کس گناه کی وجہ سے وه قتل کی گئی؟
کہ وہ کس قصور میں ماری گئی
کہ کس گناہ پر وہ ماری گئ
کہ وہ کس قُصور میں مار ی گئی؟