سورۃ الإنفطار 82:13
إِنَّ ٱلۡأَبۡرَارَ لَفِي نَعِيمٖ ﴿١٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بے شک نیکوکار نعمتوں (کی بہشت) میں ہوں گے۔
Yaqeenan neik log mazey mei hongey
یقینا نیکوکار بندے نعمتوں میں ہوں گے۔
یقینا نیک لوگ مزے میں ہوں گے
یقیناً نیک لوگ (جنت کے عیش وآرام اور) نعمتوں میں ہوں گے.
بے شک نیک لوگ عیش میں ہوں گے
بیشک نیک لوگ بہشت میں ہیں
یقیناً نیک لوگ مزے میں ہوں گے