سورۃ الطارق 86:13
إِنَّهُۥ لَقَوۡلٞ فَصۡلٞ ﴿١٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہ یہ کلام (حق کو باطل سے) جدا کرنے والا ہے
Yeh ek jachi-tuli baat hai
یہ (قرآن) قولِ فیصل ہے۔
یہ ایک جچی تلی بات ہے ،
بیشک یہ (قرآن) البتہ دو ٹوک فیصلہ کرنے واﻻ کلام ہے.
بے شک یہ دوٹوک بات ہے
بیشک یہ بات ہے دوٹوک
یہ ایک جچی تلی بات ہے