quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الطارق 86:2

وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلطَّارِقُ ﴿٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور تم کو کیا معلوم کہ رات کے وقت آنے والا کیا ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur tum kya jaano kay woh raat ko namudaar honay wala kya hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور تم کیا جانتے ہو کہ وہ رات کو نمودار ہونے والا کیا ہے ؟
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور تم کیا جانو کہ وہ رات کو نمودار ہونے والا کیا ہے ؟
— Fi Zilal al-Qur'an
تجھے معلوم بھی ہے کہ وه رات کو نمودار ہونے والی چیز کیا ہے؟
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور تم کیاجانو کہ وہ رات کو نمودار ہونے والا کیا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور تو نے کیا سمجھاکیا ہے اندھیرے میں آنے والا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور تم کیا جانو کہ وہ رات کو نمودار ہونے والا کیا ہے؟
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں